the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
7اکتوبر(ایجنسی) جرمن چانسلرانجیلا میرکل نے شام کی صورت حال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں روس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے حلیف شامی صدر



بشارالاسد پر اثر و رسوخ استعمال کرے اور حلب کو تباہی سے بچائے۔ میرکل کے بقول ہسپتالوں پر بمباری کرنا بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ جرمن چانسلر نے کہا کہ ماسکو حکومت کو چاہیے کو وہ جنگ سے تباہ حال اس ملک میں تشدد کے خاتمے کے لیے بھرپور تعاون کرے۔ ابھی یکم اکتوبر کو حلب کے مشرقی حصے پر کی جانے والی بمباری میں شہر کا سب سے بڑا ہسپتال تباہ ہو گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.